تلنگانہ ساحلی آندھرا اور رائل سیما میں آئندہ دو دنوں کے دوران موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا ہے کہ گزشتہ 48گھنٹوں کے
دوران ساحلی
آندھراپردیش کے ایک یا دو مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت میں نمایاں کمی
ہوئی ۔تلنگانہ اور رائل سیما میں درجہ حرارت میں خاطر خواہ تبدیلی نہیں ہوئی ۔